عاصمہ شیرازی اور ویناملک آمنے سامنے​



وزیراعظم عمران خان کے بیان کہ جو پچھلے 10 سالوں میں 24000 ارب روپے قرضہ لیا گیا ہے اس پر ہائی لیول کا کمیشن بنے گا جس پر عاصمہ شیرازی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ "پچھلے نو ماہ جتنا قرضہ حاصل کیا اُس پر بھی کمیشن بنے گا !اور آئی ایم ایف کی شرائط بتائی جائیں گی اورکیا ادویات کے اسکینڈل کی تحقیقات بھی ہوں گی؟؟؟؟"




@asmashirazi
پچھلے نو ماہ جتنا قرضہ حاصل کیا اُس پر بھی کمیشن بنے گا !اور آئی ایم ایف کی شرائط بتائی جائیں گی اورکیا ادویات کے اسکینڈل کی تحقیقات بھی ہوں گی؟؟؟؟

@ajmaljami
دس برسوں میں ملک پر چوبیس ہزار ارب قرضہ کیسے چڑھا؟
وزیر اعظم کا کرپٹ افراد کی سرکوبی کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان۔ کمیشن میں ایف بی آر، ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے حکام بھی شامل ہوں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اب میں ان کے پیچھے جاؤں گا۔@ImranKhanPTI




ویناملک نے عاصمہ شیرازی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب کرپشن کے پیسوں کی تحقیقات ھوں گی ۔۔۔تو لفافوں کا نام ضرور آئے گا۔۔۔اور جن کا نام آنے والا ھے انہوں نے پہلے سے چیخم چلی شروع کردی ھے۔۔۔!!!
مین نہیں کھیلوں گی۔۔۔میں نہیں کھیلوں گی ۔۔یہ چیٹنگ ھے