شرپسند عناصر کے خلاف وزارت داخلہ اور سائبرکرائم ونگ کی کاروائیاں تیز



اسلام آباد: توڑ پھوڑ کرنے والوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا،ذرائع

نوشہرہ،چکری،شیخوپورہ،فیض پور،قلات،کراچی سےوڈیواور تصویری شواہدجمع،ذرائع

وفاقی حکومت نے شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کیا ہے
،ذرائعاسلام آباد: ملک بھر میں شرپسندوں کےخلاف کارروائی کیلیےتحقیقات میں تیزی