Click image for larger version. 

Name:	safe_image.jpg 
Views:	0 
Size:	27.3 KB 
ID:	29804
Lives of public are more precious than helmet's price - SSP City Traffic Police Lahore

آج کل بہت شور سننے کو مل رہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے

کبھی کوئی کہتا ہے چالان کی قیمت بڑھا دی ، کبھی کہتے ہیں ہیلمٹ مہنگا کر دیا، کبھی کچھ کبھی کچھ

ایس ایس پی ٹریفک پولیس کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک صاحب نے سٹی ٹریفک پولیس اور حکومت پنجاب کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کے لئے عوام کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے

ایس ایس پی ٹریفک پولیس لیاقت علی ملک صاحب نے عوامی آگاہی پیغام میں بتایا ہے کہ

١. جرمانہ نہیں بڑھایا گیا

٢. ہیلمٹ و سیٹ بیلٹ پہننا اور اشاروں کی پابندی کرنا عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ضروری ہے

٣. ہیلمٹ کی قیمت گیارہ سو روپے فکس کی گئی ہے ، اس کے لئے لاہور کی مختلف سڑکوں خصوصاً مال روڈ پر سٹال لگا دئیے گئے ہیں

ایس ایس پی صاحب نے عوام سے یہ بھی اپیل کی ہے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم آپ کو بہتر سہولیات مہیا کر سکیں ​


Dailymotion Video