Shokat Yousafzai & Shaharyar Afridi Awarded Ticket by PTI





PTI
@PTIofficial
تحریک انصاف کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی جانب سے مزید ٹکٹ جاری .

این اے 72 سیالکوٹ سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ .

شہریار آفریدی، شوکت یوسفزئی اور حمیدہ شاہد کو بھی ٹکٹس دینے کا فیصلہ.#PTICandidates2018


PTI
@PTIofficial
شہریار آفریدی کوہاٹ سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے .

شوکت یوسفزئی شانگلہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے میدان میں اتریں گے. #PTICandidates2018