تحریک انصاف نے جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار خان سے کئی اہم وکٹیں گرادیں۔۔




تحریک انصاف نے جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار خان سے کئی اہم وکٹیں گرادیں۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سونیا علی رضا اور رحیم یار خان سے کرنل نوید اور جھنگ سے ن لیگ کے سابق ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان کی تحریک انصاف میں شمولیت