PDA

View Full Version : Meri Dunya Hassan Nisar kay Sath - 16th March 2013 - عمران خان کا جلسہ ٢٣ مارچ



saju
03-16-2013, 04:25 PM
91

مجھے اس بات سے تو کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ نگران سیٹ اپ کیسا ہونا چاہیے پوری مہذب دنیا سے لے کر ہمارے ہمسایہ ملک تک اس بگران سیٹ اپ کا کوئی وجود نہیں ہماری نا لائق اشرافیہ نے اس سیٹ اپ کو ہمارے آئیں میں گھسا کر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نا لائق ہیں چور ہیں ہم بد دیانت ہیں. ہم ڈنڈی مارنے والے لوگ ہیں
یہ ریپیڈ بس سروس کا جو منصوبہ ہے جو سرٹیفیکیٹ لیتے پھر رہے ہیں، جیسے چور کی داڑھی میں تنکا. اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں. میٹرو بس سروس ایسے ہے جیسے دس تولے سونا کی قیمت میں ایک تولہ سونا، ستیاناس مار کر رکھ دیا بھئی یہ تمہاری کون سی عقل ہے، مجھے تو ڈر ہے کہیں یہ واپس ہی نہ آ جائیں
210745